Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 430|Reply: 0

2030 تک چین میں کس مذہب کی پیروی کی جائے گی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-1 21:30:07 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

2030 تک چین دنیا کی سب سے بڑی مسیحی آبادی رکھنے والا ملک بننے جائے گا۔ یہ پیش گوئی ایک بار پھر عالمی سطح پر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔

برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق چین 2030 تک دنیا کا سب سے بڑا مسیحی ملک بن سکتا ہے۔  

اس حوالے سے چین میں مذہب پر تحقیق کرنے والے معروف ماہر فینگ گانگ یانگ کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی ایک نسل سے بھی کم وقت میں رونما ہو سکتی ہے، اور بہت کم لوگ اس تیز رفتار تبدیلی کے لیے تیار ہیں۔

چین کی آبادی اس وقت 1.4 ارب سے زائد ہے، جو بھارت کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی ہے۔  

ایک اندازے کے مطابق اس وقت چین میں تقریباً 5 کروڑ 80 لاکھ پروٹسٹنٹ مسیحی موجود ہیں۔   
میں اب خدا کے وجود پر یقین رکھتا ہوں، ایلون مسک کا انکشاف

کراچی ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ میں اب خدا کے...   

سی بی این کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کو بھی شامل کیا جائے تو 2030 تک چین میں مسیحیوں کی مجموعی تعداد 24 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، جس کے بعد چین، امریکا، میکسیکو اور برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا مسیحی ملک بن جائے گا۔

اگرچہ چین سرکاری طور پر ایک ملحد ریاست ہے، تاہم تیزی سے تبدیلی کے آثار نمایاں ہیں۔

خیال رہے کہ 1976 میں ماؤ زے کی وفات اور ثقافتی انقلاب کے خاتمے کے بعد گرجا گھروں کے دوبارہ کھلنے سے چین میں مسیحیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:19 GMT+5 , Processed in 0.049190 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list