Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 478|Reply: 0

کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہنا چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-2 02:42:10 | Show all posts |Read mode
  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ : فائل فوٹو  

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کچے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہنا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سے نئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ملاقات کی،  مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کی کمان سنبھالنے پر آئی جی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس کا عوام دوست تاثر بحال کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کیے جائیں، سیف سٹی پروجیکٹ کو موثر بنانے پر توجہ دی جائے، حکومت سندھ پولیس کی بہتری کےلیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے بھی آئی جی سندھ  نے ملاقات کی،  جرائم کے سدباب، اسٹریٹ کرائم اور منظم جرائم کے خلاف حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:20 GMT+5 , Processed in 0.049088 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list