Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

سوئٹزرلینڈ: برن شہر میں پانچ روز تک پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-2 08:31:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی

سوئس صدر نے 40 افراد ہلاک کی ہلاکت پر برن شہر میں پانچ روز تک پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں دھماکے کے بعد آگ لگنے والی کے نتیجے  میں 40 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے تھے۔ حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔

سوئس صدر گائے پرملین (Guy Parmelin) کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات کا واقعہ ملکی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے، آگ لگنے سے ہلاک افراد کی شناخت میں کئی روز لگیں گے۔

سوئس صدر نے مزید کہا کہ شہر برن میں پرچم 5 روز تک سرنگوں رہے گا۔   
سوئٹزرلینڈ: اسکی ریزورٹ بار میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک

سوئس پولیس نے جمعرات کو علی الصبح بتایا کہ دھماکہ رات 1.30 بجے کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ نیو ایئر کی پارٹی منارہے تھے۔   

سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں، واقعہ دہشت گردی نہیں، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے واقعے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ مشکل وقت میں سوئس حکومت اور سوئٹزرلینڈ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.051367 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list