Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 682|Reply: 0

کراچی میں کچرا کنڈی سے 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، بغدے کے وار سے قتل کرنے کا شبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2026-1-2 08:31:28 | Show all posts |Read mode
نیو کراچی صنعتی ایریا کے علاقے سیکٹر الیون جی عیدگاہ گراؤنڈ کے قریب کچرا کنڈی سے  چادر سے لپٹی ہوئی 25 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریامیں کچرا کنڈی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل  کیے اور مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔

ایس ایچ او نیو کراچی صنعتی ایریا افتخار آرائیں نے بتایا کہ فوری طور پر مقتولہ کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جاتی ہے جسے نامعلوم سفاک ملزم یا ملزمان نے کسی اور مقام پر بغدے یا کسی اور تیز دھار آلے سے چہرے اور سر پر وار کر کے قتل کیا۔



انہوں نے بتایا کہ ملزمان لڑکی کی لاش چادر میں لپٹ کر کچرا کنڈی کے قریب پھینک فرار ہوگئے، جس کی فوری طور شناخت نہیں ہو سکی البتہ پولیس بائیو میٹرک سسٹم کی مدد سے شناخت کے حوالے سے کوششیں کر رہی ہے۔

پولیس نے ملزمان کا سراغ لگانے کیلیے جائے وقوعہ کے قریب نصب کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:19 GMT+5 , Processed in 0.049880 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list