Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 747|Reply: 0

افغانستان میں طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مار کا الزام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-2 20:52:15 | Show all posts |Read mode
  

افغان جریدے نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مار کا الزام عائد کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی بادشاہ شاہ سلمان ہیومینی ٹیرین ایڈ نے امدادی پیکجز فراہم کیے تھے جو قندوز میں افغان طالبان نے امداد کا نصف حصہ خود رکھ لیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن کی رپورٹ میں بھی کرپشن کی نشاندہی ہوئی ہے۔   
کوئی پاکستانی اور افغانی نہیں چاہے گا پاک افغان جنگ ہو، دفاعی تجزیہ کار

کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے...   

افغان جریدے نے رپورٹ میں مزید لکھا کہ امدادی سرگرمیوں میں مداخلت کے 150 واقعات میں سے 95 فیصد طالبان رجیم نے کیے، افغان طالبان رجیم امدادی سامان من پسند افراد میں تقسیم کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2025 میں افغان عوام کے لیے 10.72 ارب ڈالر تک بین الاقوامی امداد پہنچی، امداد میں سب سے زیادہ 3.83 ارب ڈالر امریکا نے فراہم کیے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ امداد میں سے 293 ملین ڈالرز دہشتگرد نیٹ ورکس کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:39 GMT+5 , Processed in 0.046386 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list