Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

عالمی شہرت یافتہ کورین میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-2 23:30:10 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

جنوبی کوریا کے مشہور آل بوائے میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے تقریباََ 4 سال کے بریک کے بعد واپسی کا اعلان کر دیا۔

بی ٹی ایس کی نمائندگی کرنے والی ایجنسی بگ ہٹ میوزک نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بی ٹی ایس کی رواں سال 20 مارچ کو ایک نئے البم کے ساتھ واپسی ہو رہی ہے اور اس کے بعد بینڈ ورلڈ ٹور بھی کرے گا۔   
کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے طویل عرصے کیلئے مداحوں کو الوداع کہہ دیا

کورین پاپ بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے تمام ممبرز 15 اکتوبر کو بوسان میں اپنے آخری کنسرٹ کے لیے اکٹھے ہوئے۔   

بیان میں مزید بتایا ہے کہ یہ البم 2022ء کے انتھولوجی البم ’پروف‘ کے بعد میوزک بینڈ کی طرف سے جاری کیا جانے والا پہلا البم ہوگا۔

واضح رہے کہ 2022ء میں بی ٹی ایس بینڈ کے ممبرز جنوبی کوریا کے قوانین کے مطابق مینڈیٹری ملٹری سروس مکمل کرنے میں مصروف ہوگئے تھے جس کی وجہ سے بی ٹی ایس کی بطور گروپ تمام سرگرمیاں تعطل کا شکار رہیں لیکن اس دوران انفرادی طور پر تمام ممبران اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہے اور سولو میوزک البمز بھی ریلیز کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:38 GMT+5 , Processed in 0.049342 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list