Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 204|Reply: 0

مسئلہ مین ہول پر ڈھکن لگانا نہیں، ان کی رکھوالی کرنا ہے، میئر کراچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 01:25:44 | Show all posts |Read mode
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ٹاؤن کے پاس اختیارات ان سے زیادہ ہیں، اس کے بعد بھی اگر وہ کہیں اسٹریٹ لائٹس نہیں لگائیں تو گھر جائیں۔

اسکیم 33 میں رحیم بخش سومرو روڈ کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ مسئلہ مین ہول پر ڈھکن لگانا نہیں ان کی رکھوالی کرنا ہے، یہ ڈھکن جہاں جا کر بکتے ہیں وہاں کریک ڈاؤن کریں گے۔

میئر کراچی نے کہا کہ صفورا ٹاؤن کی پہلوان گوٹھ کی سڑک سے متعلق اگلے ہفتے ٹینڈر آ جائے گا، ناتھا خان فلائی اوور کی سائیڈ سے نجی یونیورسٹی تک سڑک بنائیں گے، 31 جنوری تک قیوم آباد سے شہید ملت والا کوریڈور مکمل کریں گے۔

مرتضیٰ وہاب  نے کہا کہ بی آر ٹی کے مالی مسائل حکومت نے حل کردیے، ریڈ لائن پر کام شروع ہو چکا ہے، مارچ سے جولائی تک ریڈ لائن کے مختلف حصوں کا کام مکمل کرنا ہے، 23  مارچ 2026 تک شاہراہ بھٹو کا کام مکمل کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:38 GMT+5 , Processed in 0.043959 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list