Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 841|Reply: 0

بنگلادیش بورڈ کا پاکستان کے ساتھ ہوم سیریز کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 01:27:06 | Show all posts |Read mode
  

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان کے ساتھ ہوم سیریز کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ 2026ء میں ایک روزہ میچز اور مئی میں ٹیسٹ سیریز کےلیے بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔

بی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ایک روزہ میچز 12 سے 16 مارچ تک کھیلے جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 12، دوسرا 14 اور تیسرا 16 مارچ کو کھیلا جائے گا، سیریز کےلیے پاکستانی ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی۔

پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، پہلا میچ 8 مئی اور دوسرا 16 مئی سے شروع ہوگا، ان میچز کےلیے پاکستانی ٹیم 4 مئی کو بنگلادیش کےلیے روانہ ہوگی۔

بی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان سے ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے وینیوز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:36 GMT+5 , Processed in 0.044832 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list