Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 177|Reply: 0

حکومت کا قوم کو بیوقوف بنانے کا فارمولا بےسود ہو چکا، ترجمان پی ٹی آئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 05:58:37 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، حکومت کا قوم کو بیوقوف بنانے کا فارمولا  بےسود ہو چکا ہے۔

ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان بدترین بدامنی اور پرتشدد واقعات کی زد میں کیوں ہے؟ پی ٹی آئی دور میں بلوچستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی۔ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کیا گیا۔  

ترجمان کے مطابق اس حکومت میں بلوچستان میں دہشت گردی میں 70 فیصد اضافہ ہوا، گوادر کے عوام اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔  

ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی پر بہتان تراشی کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:39 GMT+5 , Processed in 0.047035 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list