Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 82|Reply: 0

سہیل آفریدی نے دورہ لاہور کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 05:58:40 | Show all posts |Read mode
  وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو  

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ لاہور کے دورے کے دوران ان کی جانب سے غلط زبان کا استعمال ہوا لیکن وہ عمل کا ردِ عمل تھا۔ انہوں نے اپنے دورۂ لاہور کے دوران غلط زبان کے استعمال پر معذرت کرلی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے انہیں کچھ نہیں کہا۔ بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا گیا ہے۔   
میرے ساتھ جو ہوا وہ کسی آئینی عہدے کے شایان شان نہیں تھا ، سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خط

سہیل آفریدی نے کہا کہ میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا۔   

سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو عوامی مفادات کے مطابق پالیسی بنانی چاہیے۔

وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملاقات کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا باہر نکلنا جائز ہے، وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے کوشاں ہیں، ان کے کراچی جانے کا مقصد یہ ہے کہ عوام بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے متحرک ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:39 GMT+5 , Processed in 0.063907 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list