Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 357|Reply: 0

سیہون کے گاؤں سے 3 خواتین کو اغوا کرلیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 05:58:42 | Show all posts |Read mode
  علامتی تصویر۔

سیہون کے گاؤں جان محمد بھٹی سے 3 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ظفر صدیق کا کہنا ہے کہ خواتین کے اغوا کے الزام میں 20 ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مخالفین نے گھر میں گھس کر تینوں خواتین کو اغواء کیا۔   

ایس ایس پی ظفر صدیق نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان نے مخالف برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، جس پر دونوں برادریوں میں تنازعہ تھا۔  

ظفر صدیق کا کہنا ہے کہ مغوی خواتین کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:36 GMT+5 , Processed in 0.043829 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list