Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 944|Reply: 0

سنجے دت کے ہاتھ پر موجود ٹیٹو کے چرچے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 06:00:07 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار سنجے دت نے سال نو کے موقع پر ہاتھوں پر اپنے جڑواں بچوں کے نام کا ٹیٹو بنوالیا۔

سنجے دت نے حال ہی میں اپنے جسم پر موجود ٹیٹوز کے مجموعے میں 2 کا اضافہ کیا ہے، جو اُن کے جڑواں بچوں شہران اور اقرا کے ناموں کے ہیں۔

اسٹار اداکار نے یہ اقدام اپنے بچوں سے محبت کے اظہار کے طور پر کیا ہے، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سنجے دت نے یہ ٹیٹوز سادہ مگر نمایاں انداز میں بنوائے ہیں، اُن کے نزدیک یہ ذاتی زندگی کے جذباتی وابستگی کا اظہار ہیں۔

وہ آخری بار فلم گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم دھرندر میں نظر آئے، اسٹار اداکار اس وقت فلم کے سیکوئل کی تیاری میں مصروف ہیں جو مارچ 2026ء میں ریلیز کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:36 GMT+5 , Processed in 0.044039 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list