Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 253|Reply: 0

ریتک روشن کے کزن کی شادی میں سابق اہلیہ بھی موجود، تصاویر شیئر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 06:00:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: انسٹاگرام / ریتک روشن  

بالی ووڈ اسٹار ریتک روشن نے کزن ایشان روشن کی شادی کے خوبصورت لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔

ریتک روشن کے کزن ایشان روشن کی 23 دسمبر کو اداکارہ و ماڈل ایشوریہ سنگھ کے ساتھ شادی ہوئی، جس کی تقریبات نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوئیں۔

اداکار ریتک روشن نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شادی کے یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں، اداکار کی جانب سے شیئر کیے گئے البم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ان کی فیملی کے ہمراہ سابق اہلیہ سوزین خان بھی نظر آئیں۔

ان تصاویر میں سوزین خان، ان کے بیٹے ہری ہان اور ہردھان بھی موجود تھے، جس نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔   
ریتک روشن کے کزن کی شادی پر اُن کی گرل فرینڈ کا جذباتی پیغام

ہریتک کے بیٹے ہری ہان اور ہردھان بھی ہم رنگ کرتے پہن کر خاندان کے ساتھ تصاویر میں دکھائی دیے۔   

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشان روشن بھی شوبزنس سے وابستہ ہیں، جنہوں نے اپنے چچا کے ساتھ کرِش 3 اور قابل میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا ہے،  ان کی انسٹاگرام پوسٹس میں ان کے حالیہ اشتہاری منصوبے اور پروڈکشن کے کام بھی نظر آتے ہیں۔

خیال رہے کہ ریتک روشن اور سوزین خان نے 2014 میں طلاق کا اعلان کیا تھا، تاہم دونوں اب بھی اپنے بیٹوں کی مشترکہ پرورش کر رہے ہیں۔ ریتک اس وقت صبا آزاد کے ساتھ تعلقات میں ہیں، جبکہ سوزین خان ارسلان گونی کے ساتھ تعلقات میں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:38 GMT+5 , Processed in 0.046987 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list