Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 06:00:10 | Show all posts |Read mode
  وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو  

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں، قومی ایئرلائن کی نجکاری انتہائی اہم سنگِ میل ہے، عزم کیا تھا خسارے کے شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نج کاری کی جائے گی۔

وفاقی کابینہ سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے وژن کا اہم حصہ ہے، ہم ملک کو ڈیفالٹ سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں۔

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سےحالیہ ملاقاتوں کو مفید قرار دیا، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو پر اطمینان کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ سعودی ولی عہد سے گفتگو میں معاشی اور اسٹریٹجک تعلقات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:39 GMT+5 , Processed in 0.054259 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list