Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 226|Reply: 0

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے، جنوبی کوریا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 11:49:11 | Show all posts |Read mode
  

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے سہولت کاری کے لیے تیار ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا کہ وہ شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان طویل عرصے سے تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی کی پر زور حمایت کریں گے تاکہ جزیرہ نما کوریا میں امن بحال کرنے میں مدد ملے۔

نئے سال کے آغاز میں اپنے خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے جانب سے شمالی کوریا کے لیے خیالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ملاقات میں امریکی صدر نے شمالی کوریائی سربراہ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔   
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کی خواہش ہے: امریکی صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنوبی کوریا کے دورے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔   

انہوں نے مزید کہا کہ  شمالی کوریا کی جانب سے ملاقات کی اس خواہش کو مسترد کردیا گیا تھا۔

صدر لی جے میونگ نے بتایا کہ ان کا ملک جنگی کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتکاری کا حامی ہے۔

انہوں نے مزید کہا وہ کشیدگی اور جنگی تناؤ کے ماحول کو پائیدار ترقی سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046425 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list