Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 802|Reply: 0

چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں، شیخ رشید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 15:43:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔    
شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جس ملک میں ہائی کورٹ کا حکم نہ چلتا ہو وہاں آسمان کی طرف ہی دیکھنا ہے   

شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت دیر ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:36 GMT+5 , Processed in 0.057054 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list