Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 889|Reply: 0

کراچی: مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 17:40:31 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی میں مائی کولاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی چاروں لاشوں کا سول اسپتال میں ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کا کہنا ہے کہ  لاشیں کئی روز پرانی ہیں، ایک لڑکے کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں، عمر تقریباً 13 سے 14 سال ہے۔

انہوں نے کہا کہ 10 سال کے لڑکے کی لاش گلا کٹی ہوئی ہے جبکہ لڑکی کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں جس کی عمر تقریباً 14 سے 15 سال ہے۔   
کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔   

پولیس سرجن کا کہنا تھا کہ چوتھی لاش تقریباً 40 سال کی خاتون کی ہے جس کے سر پر شدید تشدد کے نشانات ہیں۔ کیمیائی تجزیے کے لیے لاشوں سے نمونے لیے گئے ہیں۔

پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق چاروں افراد کو نیم بےہوشی میں لاکر قتل کیا گیا، چاروں لاشیں کمبل میں لپیٹ کر سوکھے مین ہول میں پھینکی گئی تھیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس اور متعلقہ اداروں کو فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.043552 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list