Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 867|Reply: 0

ہم اب غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے گھروں میں جاکر انہیں سمجھا رہے ہیں: ایس ایس پی آپریشنز پشاور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 17:40:32 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان کا کہنا ہے کہ ہم اب غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے گھروں میں جاکر انہیں سمجھا رہے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیرملکی اپنے وطن جا کر اپنا ویزا لگوائیں، ہم حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ اب تک بڑی تعداد میں غیرقانونی مقیم غیرملکی اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:51 GMT+5 , Processed in 1.720628 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list