Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 274|Reply: 0

امریکی صدر کا پیغام غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-3 20:55:56 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک ہے، ان کو علم ہونا چاہیے کہ عوامی املاک پر مجرمانہ حملوں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ماضی کی طرح ایرانی عوام داخلی امور میں کسی بھی مداخلت کو مسترد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج الرٹ ہیں، مسلح افواج ایرانی خود مختاری کی کسی بھی خلاف ورزی پر جانتی ہیں کہ کہاں نشانہ بنانا ہے۔   
ایران میں مہنگائی کے خلاف پر تشدد احتجاج، مظاہرین پر گولی چلائی تو مداخلت کرونگا، ٹرمپ، خطے میں افراتفری پھیلے گی، ایران کا انتباہ

پیرس ایران میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج پرتشدد...   

ان کا کہنا تھا کہ ایران میں زرِمبادلہ کی شرح میں اتار چڑھاؤ سے متاثرہ افراد احتجاج کر رہے ہیں، جو ان کا جائز حق ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے تشدد پر مبنی چند واقعات بھی دیکھے ہیں، تشدد کے واقعات میں پولیس اسٹیشن اور پولیس اہل کاروں پر حملہ شامل ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر ایران میں مزید مظاہرین مارے گئے تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ امریکا پُرامن مظاہرین کو بچانے کے لیے ایران جا سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:38 GMT+5 , Processed in 0.046915 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list