Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 961|Reply: 0

پاکستان کو لیڈرشپ وژن اور سوچ چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 20:55:57 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستانی برانڈ کو عالمی اسلامی برانڈ بنائیں گے، پاکستان کو لیڈرشپ وژن اور سوچ چاہیے۔

ایکسپو سینٹر کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے نمائش کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بزنس فورم کی کوشش نشوونما پارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ملک کی تعمیر میں بھی اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ نوجوانوں کےلیے بنو قابل کوشش میں 12 لاکھ نوجوان شامل ہوچکے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کے مطابق فلسطین میں جنگ بندی کے بعد اسرائیل 1 ہزار لوگوں کو شہید کرچکا ہے، باضمیر لوگ فلسطین کے ساتھ ہوگئے ہیں۔ جنگ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر یہ سوچ آئی کہ متبادل کو سپورٹ کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ فلسطینیوں کے لہو سے آپ کے جو برانڈ بنے ہیں وہ ایمانداری سے کام کریں۔ فلسطین کو اپنی آمدنی سے سپورٹ کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.045715 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list