Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 84|Reply: 0

کیٹ مڈلٹن، پرنس ولیم کے بطور ملکہ اور بادشاہ ’سب سے بڑا چیلنج‘ کیا ہوگا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-3 21:34:41 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

برطانوی شاہی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو مستقبل کے بادشاہ اور ملکہ کے طور پر سب سے بڑا چیلنج شاہی ذمہ داریوں اور بچوں کی عملی پرورش کے درمیان توازن قائم رکھنا ہوگا۔

شاہی امور کی ماہر اسٹاف کیٹی نکول نے کہا ہے کہ ولیم اور کیٹ اس بات پر توجہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ نسلوں کے لیے بادشاہت کی درست سمت طے کریں تاکہ یہ سلسلہ صرف کنگ ولیم پنجم تک محدود نہ رہے بلکہ مستقبل میں ان کے بیٹے پرنس جارج بھی بادشاہ بنے۔

یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے تعلقات پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے ساتھ بدستور کشیدہ ہیں۔

دوسری جانب شاہی صحافی ڈنکن لارکمب کا کہنا ہے کہ پرنس ہیری کی 41ویں سالگرہ پر شاہی خاندان کی جانب سے کوئی پیغام نہ دینا اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پرانے زخم ابھی بھرے نہیں ہیں۔   
شہزادہ ولیم کا تاحال شہزادہ ہیری کے شاہی رقم کے استعمال پر غصے کا اظہار

برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ولیم نے چھوٹے بھائی، شاہی خاندان سے منحرف شہزادہ ہیری کے شاہی ذمہ داریوں سے علیحدگی کے باوجود تاحال شاہی خاندان سے مالی فوائد حاصل کرنے پر غصے کا اظہار کیا ہے۔   

انہوں نے مزید کہا کہ کیٹ مڈلٹن کی خاموشی بہت کچھ کہہ گئی ہے، عام طور پر شاہی خاندان سالگرہ پر پیغام دیتا ہے مگر اس بار مکمل خاموشی اختیار کی گئی ہے جس کا مطلب ہے کہ اب تعلقات بہتر بنانے کے لیے پہل کی ذمہ داری ہیری پر ہے۔

شاہی خاندانی امور کے ماہرین کے مطابق ولیم اور کیٹ عوامی سطح پر ہیری اور میگھن سے متعلق بات نہیں کر سکتے، اس لیے وہ خاموشی اور اشاروں کے ذریعے اپنا مؤقف ظاہر کر رہے ہیں اور فی الحال کسی بھی قسم کے رابطے سے گریز کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.044136 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list