Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 371|Reply: 0

کراچی: مین ہول سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی، ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ہیں، پولیس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 04:44:26 | Show all posts |Read mode
کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ملی لاشوں کی شناخت ہوگئی، خاتون کے رشتے داروں سے پولیس کا رابطہ ہوگیا، اس کا شوہر گھر سے غائب ہے، جسے تلاش کیا جا رہا ہے۔

ڈی آئی جی اسدرضا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کھارادر کے رہائشی تھے، خاتون کی بہن نے پولیس سے رابطہ کرکے لاشوں کی شناخت کی۔

لاش خاتون انیلا اور اس کے تین بچوں کی تھیں، خاتون نیو ائیر نائٹ پر گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی تھی، دیگر کی شناخت، کشور زہرہ، کونین علی اور حسنین کے نام سے ہوئی ہے۔   
کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔   

کراچی میں گزشتہ روز  مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ڈاکس تھانے میں درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاشیں دو لڑکوں، ایک لڑکی اور ایک خاتون کی ہیں، مقتولین کی عمریں 10 سال، 15 سال، 16سال اور 40 سال ہیں، لاشوں پر تیز دھار آلے اور تشدد کے نشانات ہیں، گولی کا کوئی نشان موجود نہیں ہے، مقدمے میں قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046232 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list