Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 327|Reply: 0

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اہلیہ کو امریکی فورسز نے ان کے بیڈ روم سے پکڑا، امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 04:45:06 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اے ایف پی  

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو امریکی فورسز نے ان کے بیڈ روم سے پکڑا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو امریکی تحویل میں لے لیا گیا ہے اور انہیں جنگی بحری جہاز (USS Iwo Jima) پر منتقل کر دیا گیا ہے۔   
وینزویلا کے صدر اور اہلیہ پر نیو یارک میں فردِ جرم عائد کی گئی، امریکی اٹارنی جنرل

امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق صدر نکولس مادورو اور ان کی بیوی پر منشیات اور دہشت گردی سمیت امریکا کے خلاف استعمال ہونے والے ہتھیاروں کے حصول کی سازش کے الزامات ہیں۔   

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مادورو کے خلاف آپریشن میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں کچھ امریکی زخمی ہوئے ہیں، وینزویلا کے صدر کے خلاف آپریشن کی خفیہ تیاری دسمبر کے اوائل سے کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی، مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو فوجی جنرلز کے ساتھ فلوریڈا میں دیکھی، انہیں لے کر امریکی بحری جہاز نیو یارک آرہا ہے۔   
وینزویلا کےصدر مادورو امریکا کی تحویل میں ہیں، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر نے مزید کہا کہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ امریکا وینزویلا میں اب مزید کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔   

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مادورو پر مین ہٹن کی عدالت میں منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کا مقدمہ چلے گا، وینزویلا پر کس کی حکمرانی ہوگی، یہ ابھی طے ہونا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ جہاز اب کیریبین سے روانہ ہو رہا ہے اور نیو یارک کی طرف بڑھے گا، جیسے ہی جہاز امریکی علاقائی پانیوں میں داخل ہوگا، مادورو کو وہاں سے ہوائی جہاز کے ذریعے نیو یارک منتقل کیا جا سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.046773 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list