Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 195|Reply: 0

وینزویلا میں امریکی فوجی اقدام پر انتونیو گوتریس مضطرب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 04:45:08 | Show all posts |Read mode
  اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس۔فوٹو: فائل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا کے خلاف امریکی کارروائی کو تشویشناک اثرات کا حامل قرار دیا ہے۔

انتونیو گوٹیرس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل امریکا کے فوجی اقدام پر مضطرب ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ خطے کے لیے اس اقدام کے اثرات پریشان کن ہو سکتے ہیں۔

امریکی اقدام کی روس، ایران، کولمبیا اور کیوبا نے بھی مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے گرفتار صدر کی تصویر جاری کردی  
  • امریکا کا وینزویلا کے صدر مادورو کےخلاف کریمنل چارجز کا اعلان  
  • وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کردیا، ٹرمپ  




روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ لاطینی امریکا کو زون آف پیس رہنا چاہیے، ضروری ہے مزید کشیدگی کو روکا جائے، بات چیت کے ذریعے صورتِ حال سے نکلنے کا راستہ تلاش کیا جائے۔

ایران نے امریکی حملے کو وینزویلا کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرنے اور ذمے داروں کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا۔  

اسپین نے وینزویلا کے معاملے کے پُرامن حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.047398 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list