Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 965|Reply: 0

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر کتنے ملین ڈالرز کا انعام تھا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 05:24:10 | Show all posts |Read mode
  

وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر امریکا نے کتنے ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا تھا؟ تفصیل سامنے آگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل نے 7 اگست 2025ء کو وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر 50 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔

آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر امریکی حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کے لیڈر پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا ہے۔   
وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کردیا، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔   

انہوں نے مزید کہا کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کو پکڑ کر ملک سے باہر منتقل کیا گیا ہے، امریکا نے حملے کے لیے بہت اچھی منصوبہ بندی کی گئی.

دوسری جانب وینزویلا کے نائب صدر نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ کے بارے میں نہیں جانتے ہیں کہ وہ کہاں ہیں، دونوں شخصیات کے زندہ ہونے کا ثبوت دیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.044350 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list