Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 927|Reply: 0

مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 05:24:11 | Show all posts |Read mode
  مفتی شمائل ندوی : فوٹو انسٹاگرام  

بھارت کے معروف مذہبی اسکالر مفتی شمائل ندوی کے انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز ہوگئے۔

اسلامی اسکالر اور مبلغ مفتی شمائل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 30 لاکھ فالوورز مکمل کر لیے ہیں، جس کے بعد ان کی آن لائن سرگرمیوں اور فکری مباحث کو نئی توجہ حاصل ہو گئی ہے۔  

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ان کا بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کے ساتھ کیا خدا کا وجود ہے؟ کے موضوع پر ایک مباحثہ ہوا تھا، جس میں انہوں نے اپنی مدلل گفتگو سے جاوید اختر کو لاجواب کردیا تھا، جس کے بعد مفتی شمائل ندوی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور لوگ ان کے انداز کو سراہنا شروع ہوگئے۔

تقریباً دو گھنٹے جاری رہنے والے اس مباحثے میں جاوید اختر نے خدا کے وجود کی نفی کی، جبکہ مفتی شمائل ندوی نے اس کے حق میں دلائل پیش کیے تھے، مباحثہ سخت مگر مہذب انداز میں جاری رہا تھا۔

مفتی شمائل کے ناقدین اور حامیوں دونوں کا کہنا ہے کہ ان کی گفتگو میں استدلال، شائستگی اور مکالمے کی روایت نمایاں رہتی ہے، جس کے باعث وہ نوجوانوں سمیت وسیع طبقے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔

ان کے انسٹاگرام پر 3 ملین فالوورز مکمل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.043892 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list