Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 999|Reply: 0

نیویارک میئر ظہران ممدانی کی وینزویلا پر حملے کی مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-4 13:10:10 | Show all posts |Read mode
  

ظہران ممدانی نے امریکی صدر ٹرمپ پر واضح کردیا ہے کہ وینزویلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور  وہ اس کی مخالفت کرتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ان سے وینزویلا پر حملے کی مخالفت کی ہے۔

ممدانی نے کہا ہے کہ میں وفاقی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کامخالف ہوں اور رجیم چینج کو پسند نہیں کرتا۔   
ظہران ممدانی کا دفتر سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ، اسرائیل میں ہلچل

نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ کردیا، جس کے بعد اسرائیل میں ہلچل مچ گئی۔   

امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد ظہران ممدانی کا امریکی صدر  سے پہلا کھلا اختلاف ہے۔

نیویارک میئر ظہران ممدانی صدر ٹرمپ کو ماضی میں فاشسٹ قرار دے چکے ہیں۔

میئر نیویارک ظہران ممدانی کی جانب سے تنقید پر صدر ٹرمپ کی جانب سے ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046054 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list