Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 460|Reply: 0

خلا کی گہرائیوں میں ’آوارہ سیارہ‘ دریافت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 16:25:02 | Show all posts |Read mode
سائنس دانوں نے ایک ’آوارہ‘ سیارے کی نشان دہی کی ہے جو اپنے بل بوتے پر خلا میں تیر رہا ہے۔



کائنات میں دریافت ہونے والے زیادہ تر سیارے کسی نہ کسی ستاروی نظام میں ہوتے ہیں، جیسے کہ ہماری زمین اور اس نظام شمسی کے دیگر سیارے۔

کچھ سیارے کائنات میں آزادانہ موجود ہوتے ہیں اور کسی نظام کا حصہ نہیں ہوتے۔



یہ فلکی اِجرام کم روشن ہونے کی وجہ سے دیگر سیاروں کے مقابلے میں زیادہ پُراسرار ہوتے ہیں۔ جبکہ دیگر سیاروں کی نشان دہی کے لیے اہم طریقہ ان کے ستاروں کے سامنے ان سیاروں کی حرکت کا مشاہدہ کرنا ہوتا ہے۔ اس لیے ستارے کے بغیر ان آوارہ سیاروں کا مشاہدہ انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

اب سائنس دانوں نے مائیکرو-لینسنگ ایونٹ (ایک عمل جس میں سیارے کے پشت پر موجود ستارے کی روشنی کو بڑھا دیتی ہے) کا استعمال کرتے ہوئے ان سیاروں میں سےایک کی نشان دہی کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.045689 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list