Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 709|Reply: 0

’کبھی خوشی کبھی غم 2‘ کی ریلیز کی تیاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 19:39:53 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹوز

بھارتی فلم ساز اور پروڈیوسر کرن جوہر اپنے بڑے اسکرین پروجیکٹ ’کبھی خوشی کبھی غم 2‘ کی ریلیز کی تیاری کر رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کرن جوہر نے اس متوقع فلم کے لیے اسکرپٹ فائنل کرلی ہے، یہ پروجیکٹ ان کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ثابت ہونے جارہی ہے اور یہ 2001 کی ہٹ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے جذباتی اور خاندانی ماحول کو بنیاد بنائے گی، جس میں شاہ رخ خان، کاجول، کرینہ کپور، ہرتیک روشن، امیتابھ بچن، جیا بچن اور دیگر نے اہم کردار ادا کیے تھے۔   
کرن جوہر کا انوشکا اور ویرات کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف

کرن جوہر نے کہا کہ خاص طور پر ڈیسٹینیشن ویڈنگز کی ساخت اور ڈی این اے بدل چکا ہے   

بھارتی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ رومانوی کامیڈی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں کامیابی کے بعد کرن جوہر دوبارہ خاندانی ڈرامہ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ یہ ایک ہائی اوکٹین خاندانی ڈرامہ ہوگی جس کا مرکزی حصہ رومانوی اور جذباتی ہوگا، فلم میں دو مرکزی مرد اور دو مرکزی خواتین کردار ہوں گے اور کاسٹنگ کا عمل جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔

اطلاعات کے مطابق کرن جوہر کی یہ فلم 2026 میں ریلیز کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.044792 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list