Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 605|Reply: 0

چین کا وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-4 20:57:55 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

چین نے وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کرنے پر شدید تشویش ہے۔  

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین، تعلقات اور یو این چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔   
سابق امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کی وینزویلا پر حملے کی مذمت

کاملا ہیرس نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ اربوں ڈالر خرچ کرکے امریکی فوجیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، ٹرمپ ایک پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر رہے ہیں۔   

ترجمان نے کہا کہ امریکا صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی سلامتی یقینی بنائے اور انہیں فوری رہا کرے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا وینزویلا کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش بند کرے اور مسائل مذاکرات سے حل کرے۔

یاد رہے کہ وینزویلا پر امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچایا گیا جہاں سے مادورو اور ان کی بیوی کو ہیلی کاپٹر میں مین ہیٹن بروکلین کے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ان پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046250 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list