Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 134|Reply: 0

ایشوریا اور ابھیشیک بچن نیویارک میں دیکھے گئے، اداکارہ نے نئے سال کا پیغام بھی جاری کیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 04:45:56 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ہمراہ ان دنوں نیویارک سٹی میں ہیں، جہاں سے انھوں نے نئے سال کا دل کو چھولینے والا پیغام بھجوایا۔

واضح رہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک اپنی بیٹی کے ساتھ نیا سال گھر سے دور منانے کے لیے نیویارک پہنچے۔ اس موقع کی ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں۔

انکے مداح دونوں کو نیویارک میں گھومتے دیکھ کر کافی خوش ہوئے۔ ابتدا میں ان کی نیویارک میں موجودگی خفیہ رکھی گئی، تاہم مداحوں کی پوسٹس سے اندازہ ہوا کہ دونوں نیا سال نیویارک میں گزار رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں ایشوریہ اور ابھشیک خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔ دونوں نے مداحوں سے ملاقات بھی کی اور چند کے ساتھ سیلفیز بنوائیں۔

یاد رہے کہ ابھشیک بچن اس وقت کام سے مختصر وقفے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، انہوں نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم کنگ سے وقتی طور پر رخصت لی ہے۔ متوقع ایکشن فلم میں وہ ولن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ صرف بچن خاندان ہی نہیں بلکہ دیگر بالی ووڈ اسٹارز بھی ان دنوں نیویارک میں موجود ہیں۔ جن میں دیپیکا پڈوکون، انکے شوہر رنویر سنگھ اور بیٹی دعا شامل ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایشوریہ رائے نے ریڈ سی فیسٹیول جدہ میں بھی شرکت کی، جہاں انھوں نے اداکارہ ڈکوٹا جانسن اور جیسیکا البا کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.045290 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list