Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 29|Reply: 0

صدر مادورو کو پیر کو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-5 06:42:50 | Show all posts |Read mode
  

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پیر کو مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔

وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی پیر کو ہوگا۔

خیال رہے کہ وینزویلا پر گزشتہ روز امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچایا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:37 GMT+5 , Processed in 0.045577 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list