Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 501|Reply: 0

وینزویلا کے اسیر صدر کے لیے نیویارک حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 11:54:49 | Show all posts |Read mode
  

وینزویلا کے اسیر صدر نکولس مادورو  کے لیے نیویارک کے حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج ہوا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی قابل مذمت ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلین میں واقع  میٹروپولیٹن حراستی مرکز کے باہر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی،  مظاہرین نے پلے کارڈز  اٹھائے ہوئے تھے جن پر وینزیلا کے صدر کی حمایت اور جنگ کے خلاف نعرے درج تھے۔

احتجاج کرنے والوں نے وینزویلا کی سرزمین پر امریکی مداخلت کے خلاف نعرے لگائے۔   
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک پہنچا دیا گیا

وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار وینزویلا کے...   

مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیل کے لیے خون بہانے سے گریز کیا جائے۔

امریکا کے علاوہ کئی ممالک میں وینزویلا کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے ہوئے جن میں ترکیہ، اسپین اور بھارت شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:51 GMT+5 , Processed in 0.056817 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list