Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 542|Reply: 0

گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کی جائیں، وزیر اعظم ڈنمارک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 17:45:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اپنے بیان میں وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا کہ امریکا کو گرین لینڈ یا ڈنمارک کی کسی ریاست کو ضم کرنے کاحق نہیں۔  

انہوں نے کہا کہ قریبی اتحادی کے خلاف ایسی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔ گرین لینڈ اور اس کے عوام فروخت کے لیے نہیں۔   
وینزویلا میں امریکی کارروائی، چین بھارت، روس اور خلیجی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ

نیویارک وینزویلا میں امریکی کاروائی، چین بھارت،...   

ڈنمارک کی وزیراعظم کا بیان وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور ٹرمپ کے اقتدار کی منتقلی تک وینزویلا کے معاملات خود چلانے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ہمیں معدنیات کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے اس کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی کے بعد ٹرمپ کے قریبی معاون کی اہلیہ کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی ہے جس میں گرین لینڈ پر امریکی پرچم کی تصویر اور لفظ SOON لکھا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.044192 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list