Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 760|Reply: 0

ایڈم گلکرسٹ کا بابر اعظم کو کھیل میں جارحانہ انداز اپنانے کا مشورہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 18:24:50 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — سوشل میڈیا

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کو جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

ایڈم گلکرسٹ نے بگ بیش لیگ میں کمنٹری کے دوران کہا کہ بابر اکثر بہت محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے نظر آتے ہیں اس لیے وہ ابھی کوئی چھکا یا چوکا نہیں لگائیں گے۔   
بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کی میچ وننگ ففٹی، سڈنی سکسرز 6 وکٹوں سے کامیاب

سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے قومی کرکٹر بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔   

اُنہوں نے مزید کہا کہ بابر کے اس قدر محتاط انداز میں کھیلنے کی وجہ سے ان کے بیٹنگ پارٹنر پر دباؤ بڑھ جاتا ہے، اس لیے اُنہیں تھوڑا جارحانہ انداز میں کھیل کر اپنا اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم نے 46 گیندوں پر 4 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 58 رنز بنائے۔

پاکستانی بیٹر کی 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے سڈنی سکسرز کو میلبرن رینی گیڈز کے خلاف اہم فتح سے ہمکنار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.044435 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list