Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 201|Reply: 0

وینزویلا میں چینی مفادات کا قانون کے ذریعے تحفظ کیا جائے گا: چین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 19:04:22 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وینزویلا کے حالات میں تبدیلی کے باوجود تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ وینزویلا میں چینی مفادات کا قانون کے ذریعے تحفظ کیا جائے گا۔

ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا کے طاقت کے استعمال سے لاطینی امریکا کے امن کو خطرہ ہے، تمام فریقین کو استحکام کی بحالی کو فروغ دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں۔ دوسرے ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والے غنڈہ گردی کے اقدام کی مخالفت کرتے ہیں۔   
وینزویلا کے ’’وائسرائے‘‘ مارکو روبیو نے سب سے مشکل ترین کردار سنبھال لیا

کراچی وینزویلا کے “وائسرائے”، مارکو روبیو نے سب...   

ان کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں پر یو این سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی حمایت کرتے ہیں، عالمی صورتِ حال میں تبدیلی کے باوجود چین لاطینی امریکا کا اچھا دوست رہے گا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ لاطینی امریکا کے لیے چین کی پالیسی مستقل اور مستحکم ہے، چین مداخلت کی کوئی پالیسی نہیں رکھتا، خودمختاری، سلامتی، علاقائی سالمیت سے متعلق مسائل پر لاطینی امریکا کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی وجہ ہو، لاطینی امریکا کے داخلی معاملات میں دوسرے ممالک کی مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:48 GMT+5 , Processed in 0.045080 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list