Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 129|Reply: 0

پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 21:40:06 | Show all posts |Read mode
  

پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔

رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو پریڈ کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی میعاد پوری ہونے پر بھارت بھیجا جارہا ہے۔   
بھارت سے آئی خاتون کا واپسی سے انکار، اسلام قبول کرکے پاکستانی شخص سے شادی کرلی

مذہبی تہوار کے سلسلے میں بھارت سے آئی سکھ خاتون نے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا۔ اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے شادی کرلی۔   

خاتون سربجیت کور 4 نومبر کو سکھ یاتریوں کے جتھے کے ہمراہ پاکستان آئی تھی، سربجیت کور کے ویزے کی میعاد 13 نومبر تک تھی لیکن وہ واپس بھارت نہیں گئی تھیں۔

سربجیت کور نے شیخوپورہ کے رہائشی ناصر حسین سے پسند کی شادی کرلی اور یہیں قیام کیا، سربجیت کور اور ناصر حسین کے درمیان 2016 میں سوشل میڈیا پر رابطہ تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.044639 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list