Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 255|Reply: 0

پی ٹی آئی ارکان کے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عامر ڈوگر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 22:19:15 | Show all posts |Read mode
  عامر ڈوگر: فائل فوٹو  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا، ہم نے اسپیکر کو کہا آپ کے تمام اعتراضات دور کردیے اب اپوزیشن لیڈر لگایا جائے، بتایا کہ عمر ایوب کے جو مقدمات زیر سماعت تھے وہ واپس لیے ہیں۔

عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم نے واضح کیا کہ محمود خان اچکزئی کا نام بانی پی ٹی آئی نے اور پارٹی نے دیا ہے، اسپیکر جو خط لکھ دیتے ہیں اس کا جواب ہم دیتے ہیں، خطوط کے درمیان اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا عمل رکا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان کو بلا کر دستخط چیک کرنے کا معاملہ جب سامنے آیا تو دیکھا جائے گا، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ہر طرح کی شناخت کروانے کے لیے تیار ہیں، تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ہر طرح کے عمل کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:51 GMT+5 , Processed in 0.044345 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list