Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 719|Reply: 0

مانچسٹر یونائیٹڈ نے منیجر روبین ایموریم کو عہدے سے ہٹادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-5 22:57:59 | Show all posts |Read mode
  روبین ایموریم, اے ایف پی

انگلش پریمیئر لیگ فٹ بال میں ناقص کارکردگی کے سبب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے منیجر روبین ایموریم کو عہدے سے ہٹادیا۔

ایموریم 14 ماہ تک معروف انگلش کلب کے منیجر رہے، وہ اس دوران مانچسٹر یونائیٹڈ کو 63 میں سے صرف 24 مقابلوں میں کامیابی دلواسکے۔

روبین ایموریم نے 2024ء میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالی تھیں، اُنہیں انگلش پریمیئر لیگ اور دیگر فٹ بال ایونٹس میں مانچسڑ یونائیٹڈ کی ناقص کارکردگی کے سبب کلب کی انتظامیہ نے عہدے سے ہٹایا ہے۔

اس سیزن میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے 20 میچز کھیلے ہیں، جس میں سے آخری 11 میں سے صرف 3 مقابلوں میں اُس کو کامیابی ملی ہے۔

ایموریم کے بطور ٹیم منیجر 14 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے 63 میچز میں فرائض انجام دیے، جس میں 24 جیتے، 21 ہارے اور 18 ڈرا کیے۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کا پچھلا سیزن بدترین رہا تھا، جس میں اُس کی پوزیشن پندرہویں رہی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:37 GMT+5 , Processed in 0.044611 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list