Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 415|Reply: 0

نیو یارک: نکولس مادورو کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت منتقل کیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 23:37:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: رائٹرز  

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیو یارک کی عدالت میں پیش کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر پر لے جایا گیا۔

ذرائع کے مطابق مادورو کچھ دیر قبل ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ اس موقع پر وہ بھورے رنگ کا لباس اور چمکدار نارنجی جوتے پہنے ہوئے تھے۔ لینڈنگ کے بعد انہیں سخت سیکیورٹی میں ایک وین کے ذریعے منتقل کیا گیا۔   
سوئٹزرلینڈ کا نکولس مادورو اور قریبی ساتھیوں کے اثاثے فوری طور پر منجمد کرنے کا اعلان

سوئس وفاقی کونسل نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے کا مقصد اثاثوں کے ممکنہ انخلا کو روکنا ہے۔    

ذرائع کا کہنا ہے کہ مادورو کو اب نیو یارک کی عدالت لے جایا جا رہا ہے، جہاں ان کے خلاف مقدمے کی ابتدائی سماعت متوقع ہے۔

سی این این کے مطابق نکولس مادورو کو لے جانے والا ایک موٹرکیڈ بروکلین کے میٹروپولیٹن ڈیٹینشن سینٹر سے روانہ ہوتے دیکھا گیا ہے، جہاں وہ گزشتہ دو روز سے منشیات اور اسلحہ سے متعلق الزامات کے تحت حراست میں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:51 GMT+5 , Processed in 0.044628 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list