Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 701|Reply: 0

مسٹر بیسٹ کی خواہش، ویرات کوہلی کے نام ایک اور پیغام بھیج دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193925
Post time 2026-1-6 00:55:04 | Show all posts |Read mode
  

مشہور امریکی یوٹیوبر جیمز اسٹیفن ڈونلڈسن، جو دنیا بھر میں مسٹربیسٹ کے نام سے پہچان رکھتے ہیں، نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی سے رابطے کی کوشش کی ہے۔

بھارتی میڈیاکو دیے گئے انٹرویو میں مسٹربیسٹ نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بھارت اور نیوزی لینڈ سیریز سے چند دن قبل عوامی طور پر ویرات کوہلی کو پیغام دیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی اسٹار کرکٹ کے ساتھ ویڈیو بنائی جائے۔

امریکی یوٹیوبر نے بھارتی ناظرین کو اپنا مداح قرار دیا اور اُن کا شکریہ ادا کیا اور ویرات کوہلی کے ساتھ کام کی خواہش ظاہر کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہیلو! ویرات کوہلی، اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو کہنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کے ساتھ ویڈیو بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ مسٹر بیسٹ نے ویرات کوہلی کے ساتھ ویڈیو کی پیشکش کی ہے، وہ 2025ء میں بھی سوشل میڈیا کے ذریعے یہ پیغام دے چکے ہیں، جو بہت وائرل ہوا تھا۔

مسٹر بیسٹ اور ویرات کوہلی کی مشترکہ ویڈیو تو تاحال سامنے نہیں آئی ہے، لیکن اس انٹرویو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خاصی توجہ سمیٹی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:38 GMT+5 , Processed in 0.047110 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list