Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 858|Reply: 0

برطانیہ میں اتوار کی رات اس موسم کی سرد ترین رات قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 02:51:59 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں اتوار کی رات کو اس سیزن کی سرد ترین رات قرار دیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کمبریا میں درجہ حرارت منفی 10.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں سیکڑوں اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  برطانیہ میں ان دنوں شدید سرد موسم اور برفباری سے سفر کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلفاسٹ اور لیور پول ایئرپورٹ کے رن وے پر برف جمنے سے پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج سردی کی شدت برقرار رہنے جبکہ شمالی اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں برفباری کا امکان ہے۔  

میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی ویلز، جنوب مغربی اور مشرقی انگلینڈ میں برفباری متوقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:47 GMT+5 , Processed in 0.044955 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list