Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 625|Reply: 0

گھر میں توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کرنے والوں کا شکر گزار ہوں، امریکی نائب صدر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 08:42:49 | Show all posts |Read mode
  

امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کی نیک خواہشات پر شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی وہ معاملے پر خفیہ ایجنسیوں کے خصوصی تعاون پر بھی مشکور ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر جے دی وینس نے ریاست اوہایو میں واقع اپنی رہائش گاہ پر توڑ کے واقعے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں نائب صدر نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر اظہار یکجہتی کرنے والوں کے پیغامات پر شکر گزار ہیں۔   
امریکی نائب صدر کے گھر پر توڑ پھوڑ، ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ریاست اوہائیو میں واقع گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔    

انہوں نے کہا ایک دیوانے شخص نے میرے گھر کی بیرونی حصہ کو نقصان پہنچایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس معاملے پر  سیکریٹ سروس اہلکاروں کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے معاملے پر مکمل تعاون کیا۔

قبل ازیں امریکی ریاست اوہایو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر توڑ پھوڑ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

واقعے کے وقت جے ڈی وینس اور ان کے اہلخانہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.045001 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list