Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 10:39:48 | Show all posts |Read mode
  

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور  دورہ بنگلا دیش اور جے شنکر سے ہونے والی ملاقات سے متعلق بریفنگ دی۔

ایاز صادق نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ نے اُن کے پاس آکر اپنا تعارف کرایا، جے شنکر کا مصافحہ کرنا حیران کن رہا۔

انہوں نے بتایا کہ بھارتی وزیر خارجہ پوری تیاری اورمنصوبہ بندی سے اُن سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایاز صادق کو بنگلادیش کا مثبت دورہ کرنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو تمام شعبوں میں مستحکم کریں گے، پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پارلیمانی روابط کا فروغ ناگزیر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:50 GMT+5 , Processed in 0.055111 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list