Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 817|Reply: 0

کوشش کریں اس ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ ہو: شیخ رشید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 17:10:02 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوشش کریں اس ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کا خاتمہ ہو۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹ دیتے ہیں۔   
اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا، شیخ رشید

پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی۔ بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔   

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں کا سامان توڑ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے، میں اپیل ہی کر سکتا ہوں ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے.
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:51 GMT+5 , Processed in 0.047386 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list