Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 451|Reply: 0

انڈونیشیا، سولاویسی میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 14 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-6 17:49:09 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ کر 14 افراد ہلاک، 18 زخمی اور 4 لاپتا ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال برقرار ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

گورنر شمالی سولاویسی کے مطابق سیلاب سے سیکڑوں مکانات اور سرکاری عمارتیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک 444 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ جنوری اور فروری کے دوران ملک کے کئی جزائر خصوصاً جاوا، سولاویسی، مالوکو اور پاپوا میں مزید طوفانی بارشوں اور سیلابوں کا خطرہ موجود ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:52 GMT+5 , Processed in 0.046056 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list