Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 761|Reply: 0

بھارت کو امریکی حکام سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم ہائر کرنا پڑی، بھارتی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-6 23:40:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کو امریکی حکام سے ملاقاتیں اور بات چیت کرنے کے لیے امریکی لابی ہائر کرنا پڑی۔

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اس لابنگ فرم نے بھارتی سفارتی مشن کو 2025 میں کئی ملاقاتوں کے انعقاد میں مدد فراہم کی۔  

لابنگ فرم نے بھارتی سفارتخانے اور امریکی محکمہ خارجہ و قومی سلامتی کونسل کے مختلف عہدیداران کے درمیان ملاقاتیں اور کالز کرانے میں مددفراہم کی۔ جن میں بھارت سے واشنگٹن ڈی سی کے اعلیٰ سطح کے دوروں کی تیاری بھی شامل تھی۔

امریکا میں مقیم بھارتی نژاد دفاعی تجزیہ کار سشانت سنگھ  نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر دفاع ہیگسیتھ کے ساتھ ملاقات کے لیے لابنگ کی مدد لی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 18:12 GMT+5 , Processed in 0.043824 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list