Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 694|Reply: 0

ہمارے جہاز بھارت سے جنگ میں ٹیسٹ ہوئے، جن کے ہمیں آرڈر مل رہے ہیں، خواجہ آصف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 02:16:01 | Show all posts |Read mode
  

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے جہاز بھارت سے جنگ ٹیسٹ ہوگئے، ہمیں اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ ہم بھارت اور افغانستان سے جنگ کےلیے تیار ہیں، ہم نے مئی 2025ء میں ثابت کردیا تھا۔   
ہمیں محمود اچکزئی یا کسی بھی فرد پر اعتراض نہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں محمود خان اچکزئی یا کسی بھی فرد پر کوئی اعتراض نہیں۔   

انہوں نے کہا کہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا ہے، ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، ہمیں اتنے آرڈر مل رہے ہیں ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اگر امریکا انسانیت کا دوست ہے تو وہ نیتن یاہو کو اغوا کرے اور کسی عدالت میں مقدمہ چلائے، دعا کریں ترکیہ اسرائیلی وزیراعظم کو اغواء کرلے اور سارا حساب برابر کرلے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:57 GMT+5 , Processed in 0.049878 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list