Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 952|Reply: 0

لاہور کی نجی یونیورسٹی کی نوجوان طالبا کا اقدام خودکشی، اصل وجہ سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 2026-1-7 06:09:39 | Show all posts |Read mode
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبا فاطمہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے اصل حقائق سامنے آگئے۔

ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق فاطمہ اپنے آبائی  علاقے نارنگ منڈی میں  احمد نامی لڑکے کو پسند کرتی اور اُس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔



پولیس ذرائع نے بتایا کہ گھر والے فاطمہ کی شادی سے راضی نہیں تھے اور وہ فاطمہ کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے پر زور دے رہے تھے۔
مزید پڑھیں   

طالبہ کی مبینہ خودکشی، یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی



ذرائع کے مطابق فاطمہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر  دلبراشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی جبکہ چھلانگ لگانے سے پہلے بھی آخری بار کال پر بات اُسی لڑکے کے ساتھ کی تھی۔

ذرائع کے مطابق لڑکی نے آخری کال کے بعد احمد نامی لڑکے کا نمبر بھی موبائل سے ڈیلیٹ کردیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ فاطمہ کے اہل خانہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا اسپتال میں علاج جاری ہے اور اُسے تاحال ہوش نہیں آیا ہے جبکہ کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:56 GMT+5 , Processed in 0.045698 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list