Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 44|Reply: 0

اسرائیل اور شام کا انٹیلی جنس و سفارتی مشترکہ میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 06:09:47 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اسرائیل اور شام نےانٹیلی جنس اور سفارتی رابطوں کے لیے مشترکہ میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی وفد کی سربراہی میں اسرائیل اور شام کے اعلیٰ حکام کے درمیان پیرس میں ملاقات ہوئی۔

امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان یہ پیشرفت مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب قدم ہے۔

اسرائیلی ذرائع کے مطابق پیرس میں ہونے والے یہ مذاکرات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے بعد ممکن ہوئے، جنہوں نے اسرائیل اور شام دونوں پر زور دیا کہ سرحدوں پر سیکیورٹی صورتحال کو مستحکم کرنے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچا جائے۔  

اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی ممکنہ معمول سازی کی جانب پہلا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:48 GMT+5 , Processed in 0.047939 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list